ٹائلوں والے باورچی خانوں کی 12 تصویریں

Resham Ejaz Resham Ejaz
Ceramica , La Fleche Design La Fleche Design Сад Керамічні
Loading admin actions …

کچن میں ٹائلیں لگانے کا سادہ سا کام جدید بھی ہے اور آسان بھی۔ خاص کر ان حصوں میں جہاں صفائی کرنا مشکل ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ، یہ ان دیواروں کے لیے بہترین تہہ ہیں جن کو پانی، کھانے کے ٹکڑے اور تیل کے داغ لگ سکتے ہیں کیوں کہ اس مواد کی صفائی آسان ہے۔ اسی لیے، ہم آپ کے کچن کے لیے چینی، خام مواد کی ٹائلوں کے استعمال کے 12 اسباب لائے ہیں۔اس فیصلے کے ساتھ آپ کا ماحول مزید عملی ہو جائے گا اس اس میں کچھ دیہی رنگ آئے گا جو اسے مکمل کر دے۔

1۔ بس تھوڑا سا سیمنٹ

Cucina H2O, Cucine e Design Cucine e Design Кухня Стільниці

آپ کے کچن میں ٹائلیں لگانے کے لیے بس تھوڑا سا سیمنٹ چاہیے۔ یا مواد بہترین گوند کا کام دیتا ہے۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ لگانے میں آسان ہے۔

2۔ رنگوں کی ورائٹی

Ceramica , La Fleche Design La Fleche Design Інші кімнати Керамічні Інші предмети мистецтва

وہ لوگ جو کچن کو مزید خوش گوار بنانا چاہتے ہیں، اس تجویز پر عمل کر سکتے ہیں۔ مگر اس کیس میں ایسے رنگین ٹکڑوں کا استعمال ضروری ہے جو کچن کی سجاوٹ اور انداز کے ساتھ میل کھاتے ہوں۔

3۔ مجموعے

Ceramica , La Fleche Design La Fleche Design Кухня Кераміка Стільниці

یہ دیواروں پر ٹائلیں لگانے کا ایک اور فائدہ ہے۔ اس سے آپ دیوار کی سجاوٹ فرش سے ملا سکتے ہیں۔

4۔ صفائی میں آسان

Ceramica , La Fleche Design La Fleche Design Кухня Камінь Стільниці

کچن کو صاف رکھنا بہت اہم ہے۔ اسی لیے آپ کے گھر کے لیے ٹائلیں ایک اچھی تجویز ہیں۔ تھوڑے سے پانی اور صابن کے ساتھ کھانا پکانے کے دوران رہ جانے والا تمام گند صاف کیا جاسکتا ہے۔

5۔ خاص معیار

Ceramica , La Fleche Design La Fleche Design Сад Керамічні Аксесуари та прикраси

آپ ان چینی کے ٹکڑوں کا درست چناؤ کر کے اپنے کچن کو پر وقار بنا سکتے ہیں جو کہ اس کا حق ہے۔ یاد رکھیں کہ رنگ اور پرنٹ مرکزی کردار ہیں جنہیں کبھی نظر انداز  نہیں کیا جائے گا۔

6۔ سستے حصے

Ceramica , La Fleche Design La Fleche Design Кухня Керамічні Стільниці

چینی کی ٹائلوں کا ایک اور فائدہ یہ ہے کہ یہ اتنی عام ہو چکی ہیں کہ ان کی قیمت باقی تہوں کی طرح زیادہ نہیں ہے۔ آپ ہمیشہ کسی ماہر پیشہ ور سے مدد لے سکتے ہیں کیوں کہ انہیں ہمیشہ معلوم ہوتا ہے کہ مارکیٹ میں بہترین انتخاب کون سا ہے۔

7۔ خوبصورتی جو نمایاں ہو

Casa MX, Teorema Arquitectura Teorema Arquitectura Кухня Кераміка

صفائی میں آسان ہونے کے ساتھ ساتھ ان کا ایک اور فائدہ یہ ہے کہ یہ دیکھنے میں شاندار ہیں۔ اور ان کی سطح کا ہموار پن اچھے معیار کا ہے۔

8۔ بصری کھیل

Depa // Studio , DOSA STUDIO DOSA STUDIO Кухня Дерево Дерев'яні

ہم نے ڈیزائن کے ان امکانات کی بات کی جو ٹائلوں سے بنائے جا سکتے ہیں۔ مگر ایک خاص معیار پر زور دینا ضروری ہے۔ یہ ایک خوش گوار اور پر کشش بصری نمونہ بھی بنا سکتے ہیں۔

9۔ مختلف سائز

Cocina Pequena, Modulor Arquitectura Modulor Arquitectura Кухня Дерево Дерев'яні

اگر آپ کے کچن میں سخت ٹکڑے لگانے کی جگہ نہ ہو یہ آپ کو یہ پسند نہ ہوں تو آپ کوئی ایسا متبادل بھی چن سکتے ہیں جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

10۔ گہرائی قائم کرنا

Mi cocina GRANGE, Grange México Grange México Вбудовані кухні Масив Різнокольорові

ٹائلوں کے ساتھ جچنے والا ایک اور عنصر گہرائی کا احساس ہے جو خاص کر تب بنتا ہے جب ایک جیسے نمونے استعمال کیے جائیں۔

11۔ ہر انداز کے ساتھ جچے

Proyecto decoración de un txoko tradicional en Getxo., Urbana Interiorismo Urbana Interiorismo Кухня

چینی کی ٹائلیں صرف دیہی انداز میں نہیں لگائی جاتیں بلکہ کسی بھی سجاوٹی رجحان کے ساتھ چل سکتی ہیں۔ یہ ہے کہ آپ کو ان کی شکل، نمونہ اور رنگ سوچ سمجھ کر چننا ہو گا۔

12۔ بور ماحول کو ختم کرنے کے لیے

Jd. Marajoara, Tikkanen arquitetura Tikkanen arquitetura Кухня

آخر میں، ٹائلیں کچن کو ایک دلکش وقار سے بھی نواز سکتی ہیں۔ مگر یہ خصوصیت عام طور پر ایک فعال ماحول تخلیق کرتے ہوئے نظر انداز کر دی جاتی ہے۔

مزید تجاویز کے لیے دیکھیے: کچن کو مزید با ترتیب اور بچوں کے مطابق بنانے کے 10 طریقے۔

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Останні статті