ایک دیہی پتھر کے گھر کی بحالی

usranaz usranaz
REHABILITACIÓN DE VIVIENDA UNIFAMILIAR EN TOURÓN, arquitectura SEN MÁIS arquitectura SEN MÁIS
Loading admin actions …

گلیشین کے دیہی ماحول کی روایتی تعمیر کو تلاش کرنے کے لئےآج ہم صوبہ بلتستان کے شہر گلگت کا دورہ کرنے جا رھے ہیں: ایک پتھر سے بنا گھر:  یہ عمارت خستہ حالت میں تھی جب ماہرفنِ تعمیر سین مائیس نے اس پرانی عمارت کا جدید انداز میں بحال کرنے کے لئے ٹھیکہ اٹھایا۔ اس عارت کی بحالی میں احتیاط اور اس کی ھوا کے بہاؤ کو مدِ نظر رکھا گیا ھے۔

اس بحالی کا نتیجہ ایک جدید اور روشن گھر ہے۔اس عمارت کی بحالی میں پرانی طرز اور آج کے دور کی جدت کو برقرار رکھا گیا ھے۔ اس بحالی میں قدرتی زیور سے مال مال گھر کو دریافت کیا گیا ھے۔

ایک مضبوط تعمیر

REHABILITACIÓN DE VIVIENDA UNIFAMILIAR EN TOURÓN, arquitectura SEN MÁIS arquitectura SEN MÁIS

اپنی مضبوط ساخت کی وجہ سے یہ کئی سال گزرنے کے باوجود اور بغیر کسی مؤثر دیکھ بھال کے آج بھی کھڑا ھے۔ لیکن بنیادی طور پر گھر کی ظاہری شکل کی وجہ سے، سین مایس نے کئے جانے والی اصلاحات کے آغاز سے پہلے،اس ایک چٹان کی تشبیہ دی ھے۔ ایک مکمل مضبوط حصار ،ٹھوس ساخت کے اگواڑے کے ساتھ جس میں بڑے بڑے سوراخ اس عمارت کی کھڑکیوں کے لئے رکھے گئے ہیں۔یہ ایک پتھر سے بنا قلعہ ھے جو کہ اندرونی حصے کی گرمی اور بیرونی سردی کو الگ الگ کر دیتا ھے۔

اس عمارت کی بحالی کے بعد یہ تصور ہکسر بدل جائے گا۔جو عمارت کو بیرونی قدرتی آب و ھوا کے ساتھ ہم آہنگ کر دے گا۔اس اصطلاحات کے نتیجے میں یہ عمارت اپنی اصلی وضع قطع کو بحال رکھتی ھے اور اس کے پتھروں کا وجود باقی رہتا ھے۔ تاہم اس کی کھڑکی نئے انداز میں اس عمارت کا حصہ بن جاتی ھے جو اس عمارت کے طرز سے ہم آہنگ ھے۔ 

پرانی عمارت کی نئی شکل

REHABILITACIÓN DE VIVIENDA UNIFAMILIAR EN TOURÓN, arquitectura SEN MÁIS arquitectura SEN MÁIS Будинки

پرانا گھر بحالی اور تزئین و آرائش کے بعد اس طرح کا خاکہ پیش کر رھا ھے۔ اس کے اگواڑے کو پتھروں سے چبوترہ بنا کے اونچا فرش تخلیق کیا گیا ھے۔اس کے ساتھ دیوار میں دو بڑی کھڑکیوں کی موجودگی ہماری توجہ کو اپنی طرف کھینچتی ہیں۔اس کے اطراف کے پتھروں کو صاف کر کے چمکا دیا گیا ھے جس سے یہ بالکل نیا منظر پیش کر رہے ہیں۔تا ہم اس بات کا خیال رکھا گیا ھے کہ گھر کے پہلے کی خوب صورتی کو بحال رکھا جائے۔

ایک دلکش بر آمدہ

REHABILITACIÓN DE VIVIENDA UNIFAMILIAR EN TOURÓN, arquitectura SEN MÁIS arquitectura SEN MÁIS Будинки

اس گھر کی بحالی کے بعد ایک جوہر اضافہ اس کے دلکش برآمدہ کا اضافہ ھے جو کہ اس کے اگواڑے کی طرف میں تخلیق کیا گیا ھے۔ اس بر آمدے کی تعمیر میں لکڑی کے بڑے ستونوں کو استعمال کر کے موسمی اثرات سے بچنے کے لئے ڈھلوانی سطح کی چھت بنائی گئی ھے۔اس گھر کے کونے کی طرف قدرتی ماحول سے لطف اندوز ھونے کے لئے ایک دلکش اور شاندار بالکونی کو تخلیق کیا گیا ھے۔

اندرونی حصہ

REHABILITACIÓN DE VIVIENDA UNIFAMILIAR EN TOURÓN, arquitectura SEN MÁIS arquitectura SEN MÁIS Коридор

جس طرح باہر سے، اسی طرح پرانی طرز اور دیہی طرز کو برقرقر رکھنے کے لئے گھر کے اندرونی حصے کی بحالی میں بہت ذیادہ توجہ کی ضرورت ھوتی ھے۔اس کے اندرونی حصے کو روشن، چمکدار اور خوبصورت جدید پودوں کے ساتھ منفرد انداز میں تقسیم کیا گیا ھے۔ اس کی پہلی منزل پر باورچی خانہ اور دالان خانہ تعمیر کیا گیا ھے۔ اس کا اندرونی فرش پر حاوی باورچی خانہ جو دالان خانہ میں جا کھُلتا ھے۔،اس کے ساتھ غسل خانہ نے بھی فرش کو گھیر رکھا ھے۔ اضافے کے طور پر اس کے درمیان میں آگ کی انگیٹھنی بنائی گئی ھے جس سے کمرہ خوب صورت ھونے کے ساتھ گرم بھی رہتا ھے۔

باورچی خانہ

REHABILITACIÓN DE VIVIENDA UNIFAMILIAR EN TOURÓN, arquitectura SEN MÁIS arquitectura SEN MÁIS Кухня

اس جدید باورچی خانہ نے اس گھر کی پتھریلی دیواروں کو اپنے پیچھے چھُپا لیا ھے۔ سادہ خوبصورت اور دلکش انداز،ایک چھوٹے سے دفتر کو بھی اس میں تخلیق کیا گیاھے۔ اس میں ایک خوبصورت بار شامل کیا گیا ھے جس کے سرخ سٹولوں پر چار افراد بیٹھ کر کھانا کھا سکتے ہیں۔

اوپری منزل

REHABILITACIÓN DE VIVIENDA UNIFAMILIAR EN TOURÓN, arquitectura SEN MÁIS arquitectura SEN MÁIS Коридор

اوپری منزل کی طرف جاتی سیڑھیاں ایک جدید اور ہلکے ڈیزائن پرمشتمل ہیں۔ جس کے سٹیپ کھلے اور ریلنگ گلاس کی بنی ھوئی ھے۔اس کی لکڑی کا ہر قدم اوپری منزل کی طرف ہماری رہنمائی کرتا ھے۔جہاں پر نچلی منزل سے ذیادہ دیہی یاد گاریں موجود ہیں۔ اس کی پتھریلی دیوار کو دلکش لکڑی کی پیم سے بحال رکھا گیا ھے۔

راہداری

REHABILITACIÓN DE VIVIENDA UNIFAMILIAR EN TOURÓN, arquitectura SEN MÁIS arquitectura SEN MÁIS Коридор

جب ہم سیڑھیاں چڑھ کر اُپر جاتے ہیں تو ایک راہداری  تین خواب گاہوں اور غسل خانوں کی طرف ہماری رہنمائی کرتی ھے۔تاہم دوسری طرف ،جیسا کہ ماڈل میں دیکھا جا سکتا ھے۔ یہ راہداری ایک کھلی کشادہ اور ھوا دار جگہ میں جا کھلتی ھے جس نے ان تینوں کمروں کو اپنے حصار میں لے رکھا ھے۔

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Останні статті