سامنے کے اگواڑ کے لیے سات(7) مکمل/بہترین تجاویز

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
giardini mediterranei, italiagiardini italiagiardini Сад
Loading admin actions …

یقینا آپ کی خواہش ہوتی ہے کہ آپ کے گھر کے سامنے کے اگواڑ ، باغ اور داخلی دروازے کی تعریف تمام ساتھ کے لوگوں / ہمسایوں میں ہو۔ اس کے لیے آپ کا آج کا دن آپ کے لیے بہت خوش قسمتی والا دن ہے کہ ہمارے پاس آپ کے لیے سات (7) سنہری اصول ہیں جو آپ کے گھر کے اگواڑ کی بیرونی آرائش کو جدید اور پرستائش بنا دیں گے (اور جیسے کہ ہم جانتے ہیں کہ پہلا تاثر اچھا ہونا کتنا ضروری ہوتا ہے)۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ اس کے لیے کیا کیا کرنے کی ضرورت ہے۔

1 آئیے اپنے سامنے کے باغ کی تکمیل کریں جو کہ گلی / ہمسایوں کے دوسرے باغ سے بہت زیادہ نمایاں ہوں (ظاہر ہے یہ صاف خوب صورت لازمی ہونا چاہئیے)

2۔ اپنے سامنے والے اگواڑ ، پودوں آرائشی اشیاء وغیرہ کی نا مناسب ترتیب پر توجہ مرکوز کریں۔ یہ صاف اور خوب صورت ترتیب کو یقینی بناتا ہے جو آنکھوں کے لیے بھی دلکش ہوتا ہے۔

3۔ جگہ کے لیے ایک منصوبہ ہے۔ دائیں بائیں بے ترتیبی سے پھولوں کو صرف نہ لگائیں۔ اگر اس کا مطلب ہے کہ پہلے دونوں اطراف سے برابری سے لگائیں تو اسی طرح سے کریں۔

4۔ اپنے اور اپنے مہمانوں کے چلنے کے لیے ، پارکنگ کی جگہ کے لیے اور ردی وغیرہ کی ٹوکریوں کی جگہ کے لیے بھی آپ معقول طریقے سے سوچیں۔

5۔ اپنے باغ کی تیاری کے دوران بہت زیادہ کھڑکیوں سے احاطے کو مت ڈھکیں (اگر ایسا ہے)تو آپ اس طرح کا کوئی تاثر نیں رکھنا چاہتے اپنے گھر میں کہ جیسے آپ کچھ چھپانا چاہتے ہیں۔

6۔ اگر آپ اپنے گھر کو بیچنے کا ارادہ نہیں بھی رکھتے لیکن ہمیشہ ذہن میں رکھیں کہ آپکا گھر سب کو نظر آتا ہے اور سوچئیے کہ یہ دوسروں کے سامنے کس طرح تشہیر کرتا ہے۔

7.باڑے اور دیواروں وغیرہ کے لیے عمارت کے کوڈ لینا یاد رکھیں. غور کریں، غور – آپ اس کے بعد کچھ کم نہیں کرنا چاہتے صرف اس لیے کہ یہ دوسروں کے لئے قابل قبول نہیں ہے!

آپکی حوصلہ افزائی کے لیے ہمارے پاس اب بھی تازہ ترین خیال ہیں جیسا کہ  23 باغات اپنے گھر کے دروازے کو سجانے کے لئے.

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Останні статті