'U' 'L' اور 'I' شکل کے چھوٹے باورچی خانے جو آپ کو ضرور متاثر کریں گئے | homify | homify
Error: Cannot find module './CookieBanner' at eval (webpack:///./app/assets/javascripts/webpack/react-components_lazy_^\.\/.*$_namespace_object?:3566:12) at at process._tickCallback (internal/process/next_tick.js:189:7) at Function.Module.runMain (module.js:696:11) at startup (bootstrap_node.js:204:16) at bootstrap_node.js:625:3

'U' 'L' اور 'I' شکل کے چھوٹے باورچی خانے جو آپ کو ضرور متاثر کریں گئے

M Usman M Usman
by Staging Factory Мінімалістичний
Loading admin actions …

چھوٹی چھوٹی چیزیں عام طور پر زیادہ متاثر کن اور خوبصورت ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر گھر میں بنا اچھا کھانا کھانے کے بعد ہم بہت ساری پریشانیاں بھول جاتے ہیں۔ کھانے بنانے کے شوقین افراد کے لئے مہمانوں کو پیٹ بھر کر کھاتے ہوئے دیکھنا بھی خوشی کا ذریعہ ہے۔ یقینناً ایک محدود جگہ کی وجہ سے آپ کا کھانا بنانے کا شوق متاثر نہیں ہونا چائیے، اسی لئے آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں باورچی خانے کے 20 چھوٹے ڈیزائن، جن کو دیکھنے کے بعد آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ عمدہ ڈیزائن سے ہر چیز ممکن ہے۔

دیکھنا شروع کیجئے۔

1. سرمئی رنگ کا مکسچر

2. ایک لمبوترے اور تنگ کمرے کا باورچی خانہ

3. سادگی کا نمونہ

4. شہری انداز

5. ایک جدید اور قدرے کشادہ جگہ

by homify Сучасний

6. لکڑی کا استعمال

7. کلاسیک اور پائیدار ڈیزائن

8. ایک مکمل جدید اور صاف ستھرا باورچی خانہ

by sreda Скандинавський

9. جدید اور قدیم سے ہم آہنگ

by homify Скандинавський

10. کام کے لئے خوبصورت اور نفیس جگہ

by homify Скандинавський

11. بلیک بورڈ بہت مددگار ہے

12. جدت اور تخلیق سے بھرپور

by いえラボ Скандинавський

13. ایک خوشگوار اور صحت مند رہائشی جگہ

14. مختلف سٹائلز کو خوبصورت ملاپ

15. عملی، جدید اور نفیس

16. خوبصورت ٹائلز ہی اصل فرق ہیں

by Loft Factory Еклектичний

17. باورچی خانہ جو آپ کے دل میں بس جائے

19. دلچسپ و عجیب

Small Cottage at Mt.Yatsugatake, Japan by Cottage Style / コテージスタイル Кантрi
Cottage Style / コテージスタイル

Small Cottage at Mt.Yatsugatake, Japan

Cottage Style / コテージスタイル

20. ایک بڑے سٹوڈیو کے لئے بہترین ڈیزائن

by homify Мінімалістичний
by Casas inHAUS Сучасний

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Відкрийте для себе натхнення!