ایک خوبصورت معاشی گھر، جو ہر خاندان کا خواب ہے۔

Hiba Hiba
Projeto Residencial, Arch & Design Studio Arch & Design Studio
Loading admin actions …

آج جن گھروں کے ساتھ ہمارا واسطہ پڑ رہا ہے وہ ہر پہلو کے لحاظ سے مکملُ ہیں، کرہم رنگ کی ہلکی رنگت کے ساتھ نکھرا ہوا سفید ملاپ کر رہا ہے۔ یہ گھر کشادہ ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت ہیں۔ گھر کے بیرونی حصے کی سادگی اور اندرونی حصے کی خوبصورتی اسے دلکش بنا رہی ہے۔

آئیں دیکھتے ہیں کہ کیسے اس گھر نے توازن قائم کیا ہوا ہے ، ہر کمرے کو دیکھئے اور جائزا لیں کے کم قیمت پر ہر خصوصیت کیسے حاصل کی جا سکتی ہے۔

​مکان کا مرکزی اگواڑا

Projeto Residencial, Arch & Design Studio Arch & Design Studio

گھر کے اہم انٹرفیس پر ، پہلی جھلک میں بنیادی خصوصیات سامنے آتی ہیں اور ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اس گھر کی سب سے اہم خوبی سفید اور ہلکی بادامی رنگت ہے۔

کنگنی کی تہ لگانے میں والوہٹ کا استعمال اور اچھی ترتیب دیئے ہوئے دروازےساتھ بیرونی دیواروں کو خوبصورتی کے ساتھ کئے بادامی رنگت کے پینٹ اور چھت پر لگی غلابی رنگ کی ٹائلوں نے گھر کو سجا دیا ہے۔

​گیراج کا انٹرفیس

Projeto Residencial, Arch & Design Studio Arch & Design Studio

گیراج کا عمودی انٹرفیس، اہم انٹرفیس کا حصہ ہےاور داخلے پر لگے سجاوٹی درخت اسے چار چاند لگا رہے ہیں اور بادامی رنگ کے ساتھ ان درختوں کا رنگ خوب سج رہا ہے۔

گیراج کا سفید رنگ کا دروازہ خوبصورتی کی سطح میں اضافہ کر رہا ہے۔

​پسِ منظر

Projeto Residencial, Arch & Design Studio Arch & Design Studio

گھر کے پچھواڑے میں ہم دیکھتے ہیں کہ سب کی سب کھڑکیاں یہاں موجود ہیں جو کہ گھر کے رہائشیوں کے نجی معاملات کو پوشیدہ رکھ دہی ہیں اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ سفید رنگ کی یہ کھڑکیاں، گھر کے ہلکے بادامی رنگ کے ساتھ ایک بہترین رنگوں کا ملاپ بنا رہی ہیں۔

انٹرفیس کے سامنے یہ چھوٹا مگر ہرا بھرا صحن جو کہ پیلی رنگت کے پتھروں کی راہداری سے گھیرا ہوا ہے، بہت خوشگوار دیکھائی دے رہا ہے۔

​گھر میں موجود کھلا باورچی خانہ اور کھانے کا کمرہ

Projeto Residencial, Arch & Design Studio Arch & Design Studio

اس گھر کی خوبصوعتی پہلی ہی جھلک میں انکھوں کو بھاتی ہے، ہلکے رنگ اور ساتھ موجود مختلف چیزیں اس گھرکے ڈھانچے کو دلکش بنا رہی ہیں اور آرام و سکون کا احساس پیدا کر رہی ہیں۔

باورچی خانہ اور کھلے کمرے کو شوخ مٹیالی رنگت دی گئی ہے، ساتھ کھانے کے میز کو بھی شوخ براون لکڑی سے بنایا گیا، کاونٹر کو بھی یہی رنگ ریا گیا اور کھانے کے میز کی کرسیوں کو بھی شوخ بادامی لکڑی کی بھنی ہوئی شاخوں سے بنایا گیا۔

کھلے باورچی خانے کی دیواروں کو خوبصورت امتیازی سنہری رنگت کی پچی کاریوں سے سجایا گیا ہے۔

​خاندانی سفر

Projeto Residencial, Arch & Design Studio Arch & Design Studio

ایک علیدہ کمرے میں چکور ہلکے رنگوں پر مبنی کھانے کا کمرہ ، ساتھ سفید رنگ کی دیواریں ارر چھت ، شیشے کا میز اور ارد گرد لگی پرتعیش تکیوں اور خوبصورت براؤن لکڑی کی کرسیاں۔

​پر سکون سونے کا کمرہ

Projeto Residencial, Arch & Design Studio Arch & Design Studio

سونے کا یہ کمرہ نہایت ہی دلکش اور آرام دہ دیکھائی دے رہا ہے۔ سفید رنگت کی دیواروں کے ساتھ ایک دیوار پر لگا بادامی رنگ کا پیپر اس کمرے کو اور خوبصورت بنا رہا ہے۔ لکڑی کا یہ اعلیٰ ڈیزائن کا پلنگ عمدہ دیکھئی دے رہا ہے۔

مستطیل شکل کی ماڈرن لائیٹیں کمرے کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہی ہیں۔

​سفید رنگ کا با آسانی استعمال ہونے والا غسل خانہ

Projeto Residencial, Arch & Design Studio Arch & Design Studio

غسل خانے میں بھی اوپر دیکھائے گئے کمروں کی طرح سفید اور ہلکے بادامی رنگ کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ رنگ غسل خانے کو وسیع اور روشن دیکھاتے ہیں اور آرام و سکون کا احساس پیدا کرتے ہیں۔

اگر آپ کو یہ گھر پسند آیا ہے تو یقیناً آپ کو یہ گھر بھی پسند آئے گا۔

​خوبصورت رہن سہن۔

Projeto Residencial, Arch & Design Studio Arch & Design Studio

رہنے کے کمرے میں خوبصورتی جاتی دیکھائی نہیں دے رہی۔ سفید دروازوں کے ساتھ لگے مستطیل شیشے، ٹیلی ویژن رکھنے کا کا گہرا براؤن لکڈی کا پھٹا اور گہرے براؤن رنگ کا کالین۔ سب سفید مارنل کے فرش کے ساتھ بہت جچ رہا ہے اور رہنے کے اس کمرے کو پرتعیش شکل دے رہا ہے ۔

​کلاسک چھت کے ساتھ ماڈرن فرنیچر۔

Projeto Residencial, Arch & Design Studio Arch & Design Studio

یہ چھت جو کہ کلاسک طرز و عمل سے ڈیزائن کیا گیا، رہنے کے کمرے میں خوبصورتی کا بائث بن رہا ہے ساتھ چھت پر لگا کرسٹل کا فانوس رومانوی انداز شامل کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مخمل کا بنا ماڈرن اور خوبصورت سوفا ، بیٹھنے کے لئے بہترین جگہ فراہم کر رہا ہے۔

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Останні статті