۱۱ سستی تجاویز جو آپ کے کچن کو میگزین میں دکھائے جانے والے باورچی خانوں جیسا بنائیں گی

Resham Ejaz Resham Ejaz
Cozinha Capoeiras - Florianópolis / SC, Ponta Cabeça - Arquitetura Criativa Ponta Cabeça - Arquitetura Criativa Кухня
Loading admin actions …

آپ کو ایک شاندار کچن کے حصول کے لیے کسی خزانے کی ضرورت نہیں۔ آج ہومی فائی پر ہم آپ کو دکھائیں گے کہ یہ چند سستی تراکیب سے کیسے حاصل کیا جائے جو یقینی طور پر آپ کے گھر کی اس خاص جگہ کو بہتر بنا دیں گی۔ بے مثال ڈیزائنرز کی پیش کردہ آسانی سے عمل کر لیے جانے والی  اور بجٹ میں پوری آ جانے والی تجاویز، ہم جانتے ہیں۔

۱۔ گرینائٹ کا اضافہ

homify Кухня

گرینائٹ جیسا مواد آپ کے کچن کو پرآسائش وضع دیتے ہیں۔ یہ نسبتا سستا ہوتا ہے۔ صفائی میں آسان اور گندگی چپکنے سے روکتا ہے۔

۲۔ اسے فیشن ایبل اور صنعتی وضع دیں

Casa Vitelli: Ristrutturazione di una casa unifamiliare privata, Ossigeno Architettura Ossigeno Architettura Кухня

اس دو اندازوں کا ملاپ بے حد آسان ہے۔ کچھ اینٹیں کھلی چھوڑ دینے پر آپ کو کوئی رقم خرچ نہیں کرنا پڑے گی۔ نتیجہ؟ ایک فیشن ایبل اور صنعتی وضع۔

۳۔ چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں

چھوٹی تبدیلیاں بڑا فرق پیدا کرتی ہیں۔ ایک چھوٹا سا گلدان یا پرکشش پردہ آپ کی جگہ کو مکمل طور پر بدل دے گا۔

۴۔ ایک تختہ سیاہ لگائیں

Bertus residency, Diego Alonso designs Diego Alonso designs Кухня

یہ ترکیب بہت آسان ہے۔ ایک دیوار کو سیایہ رنگ میں رنگیں اور ریسیپیز، قول یا پیغام لکھنے کے لیے تختہ سیاہ بنائیں۔

۵۔ کیوں نہ وینائل آزمایا جائے

Riviera Apartment, Staging Factory Staging Factory Кухня

دیوار پر لگا ایک قول آپ کے کچن کو دلچسپ بنا سکتا ہے۔ اسے آزمائیں اور فرق خود دیکھ لیں۔

۶۔ رنگین ٹائلیں چنیں

homify Кухня Плитки

رنگین اور اصلی، ٹائلیں کچن کے لیے ایک مزے دار انتخاب ہیں۔ آپ کا اس تصویر کے بارے میں کیا خیال ہے؟

۷۔ قدرت کی چند جھلکیاں شامل کریں

Reforma JBJ, CA.ZA CA.ZA Кухня

خوشبو دار پودے کبھی برے نہیں لگ سکتے۔ آپ اپنے کچن میں ایک چھوٹا سا سبز کونا بنا سکتے ہیں جو اس میں زندگی لے آئے گا۔

۸۔ لالٹینیں لگائیں

Luz Charming Houses _ Boutique Hotel, SegmentoPonto4 SegmentoPonto4 Кухня

لالٹینیں کسی بھی جگہ کو سجانے کے لیے ایک سستا انتخاب ہیں۔ ایسا ڈیزائن چنیں جو آپ کے کچن میں اچھا لگے اور جگہ کو روشن کرے۔

۹۔ رنگین کرسیاں چنیں

یہ تجویز بہترین ہے۔ یہ مختلف رنگوں کی کرسیاں رنگوں کا اضافہ کرتی ہیں جو نہایت ضروری ہے۔

۱۰۔ دیواروں کا فائدہ اٹھائیں

Marseille Distressed Granite Top Assembled Kitchen Island The Cotswold Company Кухня Дерево Дерев'яні

کچن کو سب سےپہلے عملی اور آرام دہ ہونا چاہیے۔ دیواروں کا فائدہ اٹھائیں اور جتنے شیلف لگا سکیں، لگائیں۔

۱۱۔ دیوار پر آرگنائزر لگائیں

چھوٹی جگہوں کی تنظیم کے لیے لازمی، آپ کے کچن کی دیواروں کو آرگنائزر سے خالی نہیں ہونا چاہیے۔ ان میں آپ تقریبا ہر شے رکھ سکتے ہیں۔

کچن کے بارے میں مزید تجاویز دیکھیے: ۱۲ عملی تجاویز جن کی ہر کچن کو ضرورت ہے۔

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Останні статті