چھوٹے غسل خانے : 5 عام مسائل کا حل

usranaz usranaz
House B - House Design , Redesign Interiors Redesign Interiors Ванна кімната
Loading admin actions …

اگر آپ کا غسل خانہ چھوٹا ھے تو اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ اسے خوبصورت اور فعال نہیں ھونا چاہئے۔ اس کو عیش و آرام کا ایسا ٹچ دیں کہ آپ کو اس کے ہر شاور کے بعد اس کی دلکشی اور جاذبیت کا یقین ھو جائے۔

تو پھر ہم غسل خانہ کے عام مسائل سے کیسے نمٹیں گے؟ آج ہم ھومی فائی پر اس کو دریافت کریں گے۔

یہ مضمون غسل خانہ کے ان تمام عام مسائل کے حل کے لئے لکھا گیا ھے جس سے روزمرہ زندگی میں واسطہ پڑتا ھے۔اور آپ کو بتائے گا کہ کیسے اس چھوٹی سی جگہ کو متاثر کن بنایا جا سکتا ھے۔

کیا اس پر ایک نظر دوڑائیں؟

​1۔ نرم رنگ وروغن

House B - House Design , Redesign Interiors Redesign Interiors Ванна кімната

چھوٹے غسل خانوں میں گندگی اور تاریکی کو ختم کیا جا سکتا ھے۔اس کے لئے ضروری ھے کہ آپ اس میں ہلکے رنگوں کے ساتھ ایسی روشن لائٹ کا انتظام کریں۔یہ جگہ کی کشادگی اور بڑھوتری کا احساس پیدا کرتی ھے۔

کیا آپکو یہاں زرد سبز اور پیلا رنگ پسند نہیں آئے؟

2۔ فوکل پوئنٹ تخلیق کریں۔

Wimbledon, LEIVARS LEIVARS Ванна кімната

اپنے غسل خانہ کی چھوٹی جگہ پر توجہ پڑنے کی بجائے اسکے دلکش فرش پرپھیر دیں۔اس کے فرش کو خوبصورت نمونے دار اور روشن رنگوں سے مزین کر دیں۔

اس غسل خانہ میں مشہور ڈیزائنر لیوارز نے ،ہم دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے اس نے عام سی دیوار پر کام کیا ھے۔ 

مشورہ:-  کبھی بھی اپنے غسل خانہ کے چھوٹے ھونے پر اس کی فعالیت پر سمجھوتہ نہ کریں۔اس کے کونے میں خوبصورت کرسی یا سٹول کا اضافہ کریں تا کہ اسکی جگہ بھری بھری محسوس ھو۔

3۔ ٹب یا شاور کا انتخاب کریں۔

Daisy Chain Target Tiles Ванна кімната Прикраса

ایک چھوٹے سے غسل خانہ میں ٹب یا شاور جگہ کو گھیرنے کے ساتھ غسل خانہ مٰن جھمگھٹا بنا دیتا ھے۔ہم آپ کو ان میں سے ایک یا ٹب کے اوپر شاور یا دونوں طریقوں کا مشورہ دیتے ہیں۔
اگر آپ شاور پر ایک ببل باتھ کو ترجیح دیتے ہیں تو آپ ان 10 نہانے کے ٹب کو بہت پسند کریں گے،یہ شاندار ھے!

4 ۔ دروازےکےساتھ شاور سے چھٹکارا حاصل کریں

Vasche in ghisa, Gentry Home Gentry Home Ванна кімната Ванни та душові

دروازے کے ساتھ شاور آپ کے غسل خآنے کی جگہ کو محدود کر دیتا ھے بنسبت کہ اکیلا شاور۔اس سے آپ کے غسل خانہ میں تحرک کا بہاؤ متاثر ھوگا۔

اس لئے ہم غسل خانہ میں دروزہ کی مخالفت کرتے ہیں جبکہ اس کی جگہ پردوں کا استعمال پر ترجیح دیتے ہیں۔نہ صرف یہ غسل خانہ میں افسانوی انداز پیش کرے گا بلکہ  یہ کشادہ جگہ بھی فراہم کرے گا۔

5۔ اگر آپ سیاہ گہرے رنگوں کو ترجیح دیں۔

ARCHITECT'S OWN HOUSE, Human Voice Architects Human Voice Architects Ванна кімната

گہرے سیاہ رنگ بھی چھوٹے غسل خانوں میں استعمال ھو سکتے ہیں اگر آپ کے پاس ہر کونے کے لئے بہترین اور روشن مصنوئی لائٹ کا انتظام ھو۔آپ اس غسل خانہ کو غار کی مانند نہیں پیش کرنا چاہیں گے۔

ہم آپ کو اس غسل خانہ میں ایک فن آرٹ کا ٹکڑا رکھنے کا مشورہ بھی دیں گے تا کہ یہ ماحول میں  ایک فوکل پوائنٹ کا تاثر پیدا کرے اور اس کے چھوٹے پن کو بھول جائیں۔

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Останні статті