چھوٹے گھروں میں بہترین رہائش کے 9 طریقے

usranaz usranaz
Guitar Staircase, Preetham Interior Designer Preetham Interior Designer Коридор
Loading admin actions …

بڑے گھر شان و شوکت ظاہر کرتے ہیں جب کہ آج کل اس کی جگہ رہائش کو ترجیح دی جاتی ھے۔انڈیا کے شہری علاقوں میں زمیں کی قلت کی وجہ سے ساحل سمندرکے کنارے چھوٹے اپارٹمنٹ کو زیادہ ترجیح دی جاتی ھے بنسبت بڑے گھروں کے۔حتٰی کہ چھوٹے سے اپارٹمنٹ کے مالکانہ حقوق کو بہت پسند کیا جاتا ھے۔یہ 9 تصاویر آپ کو اپنے اپارٹمنٹ کو بہتر بنانے اور بہتر ڈیزائن تشکیل دینے میں مدد کریں گے۔جس میں آپ فرحت محسوس کریں گے۔

نمایاں بنائیں

بہترین رہائش کے اقدامات میں سے ایک یادگار گھر کا حصول ھے۔پرکشش بنیادی خصوصیات کے ساتھ یا اپنے گھر کے ڈیزائن کا کھلا منصوبہ تشکیل دیں۔ یہ آنے والے زائرین کے دلوں پر ان مٹ نقوش چھڑے گا۔

گھر کے ہر انچ کو مؤثر استعمال میں لائیں۔

Quintana 4598, IR arquitectura IR arquitectura Спальня Дерево Дерев'яні

جب جگہ کی قلت آ جاتی ھے تو آپ کو اس کے زیادہ سے زیادہ استعمال مین لانے کی ضرورت ھے۔ ہر ایک مربع انچ کو مہارت سے استعمال میں لانے کی کوشش کریں۔آپ اپنی مرضی کا فرنیچر لگائیں یا فرش سے چھت تک سٹوریج کی جگہ بنائیں،ہر کمرے کا ایسا خوبصورت منصوبہ بنائیں کہ آپکی قیمتی جگہ ضائع نہ ھو۔

زیادہ سٹوریج کی منصوبہ بندی

Studio Apartments, Urban Shaastra Urban Shaastra Коридор

کسی بھی کمرے کا کشادہ احساس پیدا کرنے کے لئے اس کا سٹور والی اشیاء کو دور ذخیرہ کریں ،اور اپنی میز اور ہموار سطحوں کو بے ترتیبی سے پاک رکھیں۔اور یہ تب ہی ممکن ھے جب آپ کے پاس سٹور کی کافی جگہ موجود ھو۔ آپ کے پاس زیادہ سٹوریج کی جگہ نہیں ھوتی،اس لئے بہتر ھے کہ مستقبل میں خریدنے والی اشیاء میں ضروری چیزیں خریدیں، تا کہ بعد میں ان کو سنبھالنے کی مشکل پیش نہ آئے۔

کھلی منصوبہ بندی کے ساتھ

Studio Apartment, Ink Architecture Ink Architecture Вітальня

کھلے ڈیزائن کا منصوبہ چھوٹے گھروں اور اپارٹمنٹ کے لئے بہترین ھوتا ھے،کیوں کہ یہ جگہ کی کشادگی کا احساس پیدا کرتا ھے۔اگر آپ نے اس کی تقسیم لازمی ہی کرنی ھے تو اسے ہر بنیادی ضرورت کے مطابق کامل کریں تا کہ یہ  ہی بڑا اور روشن ھوار دار لگے ۔

پرکشش فرنشنگ کا استعمال

homify Вітальня Плитки

چاہے آپ روشن روغن کا انتخاب کریں یا قیمتی اونی نمونے دار قالین کا،فرنشنگ آپ کے گھر کو گرم جوش، استقبالی اور شاندار بناتی ھے۔

بے ترتیبی سے پاک رکھیں

Studio Apartment, The White Room The White Room Вітальня

گھر کے اندر خوبصورتی بڑھانے کے لئے اسے ہر وقت صاف اور ستھرا رکھنا ضروری ھے۔چیزوں کو سٹور کرنے کے لئے ایک علیحدہ جگہ منتخب کر لیں اور غیر ضروری چیزوں کو بے ترتیبی پھیلانے سے بچانے کے لئے سٹور کر لیں جس سے آپ کے گھر کی رونق اور دلکشی میں اضافہ ھوگا۔

دوگنی اونچائی والی چھتیں استعمال کریں

Studio Apartment, Ink Architecture Ink Architecture Вітальня

جب ایک چھوٹے گھر کا ڈیزائن تیار کیا جائے تو کوشش کی جائے کہ رہائشی کمرہ میں اس کی چھتوں کی اونچائی دوگنی ھو،یہ کشادگی کا احساس پیدا کرے گی۔یہ اس صورت میں آپ کے لئے بہت مفید ثابت ھوگا جب آپ ایک نظروں سے اوجھل کمرہ بنانا چاہیں گے۔

اپنے مرضی کا فرنیچر لائیں

homify Їдальня Дерево Дерев'яні

اپنے گھر کے لئے آپ جو فرنیچر منتخب کریں وہ نہ صرف منفرد ھونا چاہئے بلکہ اس جگہ کے لئے کامل ھونا چاہئے جس جگہ کے لئے اسے بنایا گیا ھے۔ایک تخلیقی ڈیزائن کا تیار کردہ صوفہ یا الماری آپ کے گھر میں خوبصورتی بخشنے کے ساتھ مہمانوں سے داد وصول کرنے کا زریعہ بھی مہیا کرتی ھے۔

آرام حاصل کرنے کے لئے پرسکون جگہوں کا ڈیزائن

Studio Apartment Design, Creazione Interiors Creazione Interiors

ہر کوئی جب گھر میں ھو تو آرام چاہتا ھے۔اس کے لئے عموما’ گھر کا کونہ استعمال میں لایا جاتا ھے۔جہاں پر کوئی بھی ڈسٹرب نہ کرے جیسے بالا خانہ، بالکونی جہاں سے کچھ باہر کا ںطارہ بھی ھو سکے۔گھر میں ایسی جگہ کا انتخاب کریں جو اپ کو آرام دہ سکون مہیا کر سکے۔اپنی زاتی ترجیحات کے مطابق اسے آراستہ کریں۔چاہے وہ فرش پر بچھا بستر اور میوزک کا لگے پلگ کے ساتھ یا جھولتی کرسی کے ساتھ دوربین جس سے آپ دلکش نظارہ لے سکیں۔

چھوٹی جگہ کا ڈیزائن ایک مشکل  اور قابلِ داد کام ھے۔اپنی سوچوں کے محور کو ان تجاویز کے مطابق ڈھالیں اور اپنے چھوٹے سے ٹکڑے کو جنت بےنظیر بنائیں۔

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Останні статті