باغ : آپ کی صحت کوبہتر بنانے اور ھوا کو صاف کرنے کے لئے 11 خوبصورت پودے

usranaz usranaz
Bedrooms, Gracious Luxury Interiors Gracious Luxury Interiors Спальня
Loading admin actions …

ہر کوئی جانتا ھے کہ نئی کار کی بُو، پلاسٹک اور کاربن کے جلنے سے پیدا ھونے والے ذرات تازہ ھوا کو خراب کر دیتے ھیں،اسی طرح نئی کار کی بُو   ،نئی چیزیں جیسے پالش،یا گھر کی صفائی آپ کے گھر  کے ماحول اور سانس لینے کی ھوا پر اثر اندازھوتی ھے۔ گھر میں ھوا کی تشکیل اورھونے والی تبدیلیوں کے باعث ان عوامل کی نشاندہی کرنا آسان ھے جیسے جب آپ شاور کے لئے پلاسٹک کے نئے پردے خریدتے ہیں،صرف اس لئے کہ آپ کے غسل خانہ کی وینائل کی بدبو کو پھیلنے سے روک سکیں۔

بالکل ! جب وینائل کی بدبُو کم ھوتی ھے تو یہ دونوں نامیاتی اور غیر نامیاتی مادوں سے ملکر اس کو مہکا دیتے ہیں۔ ایک اصطلاح میں اسے وی۔او۔سی یا غیر مستحکم نامیاتی کمپاؤنڈ کی بدبوُکہا جاتا ہے۔

اس مضمون میں ہم کمپاؤنڈ کی بدبؤ کو کم کرنے اور وی۔او۔سی کو مزید جاننے کے لئے آپ کوبہت کچھ  بتائیں گے۔

وی۔او۔ سی کیا ھے؟

جس طرح ھم عام طور پر آکسیجن اور ھائڈروجن کو مادے کے طور پر جانتے ہیں اسی طرح وی۔او۔سی ایک زہریلا مرکب ھے جو کول کی طرح ایک عنصر ھے۔یہ عموما’ ھوا میں اور ایندھن یا گیس کے جلنے کے باعث ماحول میں شامل ھو جاتا ھے اور ھمارے گھروں میں یہ مادہ،گوند،ایرو سولز، ڈی گریسرز،ایر فریشنر پینٹ اور بہت سی شکلوں میں پہنچتا ھے۔

مجھے کیوں دیکھ بھال کرنی چاہیے؟

Der Einblatt – Zimmerpflanze des Monats Juni, Pflanzenfreude.de Pflanzenfreude.de Внутрішній сад Внутрішнє озеленення

آپ کے گھر میں وی۔او۔سی صحت کے مسائل جیسے تھکاوٹ،درد شقیقہ، سستی اور یہاں تک کہ آپ کے اندرونی اعضاء کو نقصان پنچاتا ھے۔بعض گھریلو کیمیکلز اور عمارتی مواد  آپ کے گھر میں وی۔او۔سیزکے اثرات  کو کم کرنے کا ایک اچھا طریقہ ہے۔آپ اپنے گھر میں تازہ اور صاف ھوا کے لئے پودے بھی لگا سکتے ہیں۔پودے ان وی۔او۔سیز کو اپنی خوراک بنا کے آپ کے گھر کی فضا کوان سے پاک کر دیتے ہیں،اسلئے  یہ ایک اضافی وجہ ھے کہ آپ اپنے ماحول کو صاف رکھنے کے لئے بھی ان پودوں کو گھر میں لا سکتے ہیں۔ اس کے مثبت اثرات میں سبزہ کی اھمیت کے علاوہ اس کے سبز پتے آپ کی زندگی کے لئے بہت کچھ کر سکتے ہیں۔

کیا اس سے فرق پڑتا ھے کہ میں کون سے پودے لگاؤں؟

جی ھاں! جس طرح مختلف لوگوں کا مختلف زوق ھوتا ھے اسی طرح ہر پودا اپنا اثر رکھتا ھے۔ڈریکنز پودے اکثر دفتروں میں پائے جاتے ہیں کیوں کہ یہ زیادہ دیکھ بھال نہیں مانگتے۔کوشش کریں کہ جنت کریگ یا وارنیکی ڈریکینیا پودا لگائیں۔ایک اور ڈریکینیا کی قسم کا  پودا ھے،یہ پودے بھی کم دیکھ بھال مانگتے ہیں اور مؤثر طور پو وی۔او۔س کوختم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

جربر ڈائسس ،اکثر رنگا رنگ شاندار پنکھڑیوں کے ساتھ کھلا کھلا نظر آتا ھے،یہ بھی وی۔او۔سیز کو ختم کرنے والوں میں شامل ھے۔

کم دیکھ بھال کے لئے قمبرلی کوئین بوسٹن فرن، بھی وی۔او۔سیز کو ختم کرنے اور خوشبودار مہک کے لئے بہت مشہور ھے۔

بانس : اس کو بھی آزمائیں

The Courtyard House (2016 Best of Canada), AtelierSUN AtelierSUN Вітальня Інженерне дерево Прозорий

بانس بہت تیزی سے پرورش پاتا ھے اسلئے یہ بھی وی۔او۔سی کو جذب کرنے میں مؤثر ثابت ھوتا ھے۔یہ خوبصورت اندرونی صحن بانس کو لمبائی تک جانے کے لئے کافی جگہ مہیا کرتا ھے۔ پیشہ ور ڈیزائنر اس منصوبہ کو ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں۔اس ادرونی داخلی ڈیزائن کو کینیڈا کے ڈیزائننگ کے مقابلے میں 2016 کا بہترین ڈیزاین کےایوارڈ سے نوازا گیا ھے۔

آئیوی (عشق پیچاں)

Natural bathroom Custom Media Ванна кімната Прикраса

انگریزی آئیوی کم دیکھ بھال کے لئے اندرونی پودوں میں ایک بہترین انتخاب ھے۔اس بات کی تسلی کر لیں کہ آپ نے آئیوی کو دیوار سے لٹکانا ھے یا پھیلانا ھے۔کیوں کہ اس کی شاخیں بہت جلدی بڑھتی ہیں اور اور اپنے گملے سے باہر نکل جاتی ہیں۔

کھجور کے پودے

Lake of the woods cottage, Unit 7 Architecture Unit 7 Architecture Вітальня

کھجوروں میں بہت سی اقسام کے پودے ہیں جو آپ کے گھر کی ھوا کو صاف کر سکتے ہیں۔ایک بونا کھجور، بانس کھجور، یا لیڈی کھجور کو لگائیں لیکن اس بات کی احتیاط کریں جب انکی اچھی دیکھ بھال کی جائے تو یہ 10 فٹ بلندی تک اونچا بڑھ جاتے ہیں۔بہت سی اقسام سے کھجور چھاؤں اور دھوپ دونوں میں پروان چڑھ جاتے ہیں۔اسلئے یہ کمرے کی آب و ھوا کے لئے ایک مفید اضافہ ھو سکتے ہیں۔

انجیر کے پودے

VANCOUVER - NEW CONSTRUCTION, Alice D'Andrea Design Alice D'Andrea Design Вітальня Інженерне дерево Прозорий

ایک چھوٹا انجیر قدرے مشکل پروان چڑھنے والا پودا ھوتا ھے۔ یہ سورج کی روشنی میں اچھی طرح پھلتا پھولتا ھے اسلئے اسے روشنی کے لئے ایک بڑی کھڑکی کے پاس رکھیں تا کہ یہ زیادہ روشنی جذب کر کے کمرے میں وی۔او۔سی کو جذب کرنے میں مدد کر سکے۔

مجھے ھوا کو صاف کرنے والے کتنے پودوں کی ضرورت ھوگی۔

Wohn- und Designtrends 2016, Connox Connox Коридор Скло Аксесуари та прикраси

اس بات کی سفارش کی گئی ھے کہ گھر کے ہر 100 مربع فٹ کے لئے دو سے تین پودے لگانے چاہیں۔اس کا مطلب ھے کہ ہر 10X10 فٹ کے علاقے میں کم از کم دو پودے ھونے چاہیں۔بہت سے شہری علاقوں کے اپارٹمنٹ میں ہر کمرے  میں دو سے تین پودے رکھے ھوتے ہیں۔

کیا پودوں کے سائز سے فرق پڑتا ھے؟

جی ھاں! پودوں کے سائز سے فرق پڑتا ھے۔آپ کے پودے کا گملہ 8 سے 10 ایچ کا ھونا چاہئے تا کہ پودے کو بڑھنے کے لئے کافی جگہ مل سکے۔ بڑے سائز کے پتوں کا مطلب ھے کہ زیادہ ھوا کی صفائی۔

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Останні статті