ملائیشیہ کے گھروں کے رہائشی کمرے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
by Cristina Mazzucchelli, CRISTINA MAZZUCCHELLI GREEN DESIGN CRISTINA MAZZUCCHELLI GREEN DESIGN Тераса
Loading admin actions …

ملیشیائی گھر ملک کی آبادی کے مطابق متنوع ہیں لیکن ایک چیز جو جوڑتی ہے سب سے چھوٹا سٹوڈیو جو ہائی رائیز کے-ایل ہے جس میں سب سے زیادہ عالیشان کوٹھیاں کوٹہ کینابالو میں.جو کہ ملائیشین کے انداز اور پسند پر آسائش انداز ہے.کوئی اس بات سے انکار نہیں کر سکتا کہ ملائیشین کا اپنے گھروں کو سجانے کا انداز منفرد ہے. سب سے برتر اچھا انتخاب اور آرائش ظاہر ہے لیکن انھیں کچھ فعالیت کی راہ میں نہیں ہونا چاہئیے. جدید ملائیشین طرز میں روایتی لکڑی کی بناوٹ کو ملا لیا ہے خم دار لکڑی کا متناسب فرنیچر اوررنگین کورین کپڑے سے  پیچیدہ اکیسویں صدی کی طرز کے بنے ہوتے ہیں.رواج اور مجلس کے مطابق اس پر  تخمینہ/خرچ عملی طور پر کم ہوتا ہے. یہی انداز ہے جو اندرونی آرائش کےڈیزائینر پوری دنیا میں دوبارہ بنانا پسند کرتے ہیں لیکن ملائیشین گھروں کے ڈیزائن کی دلکشی اپنی مثال آپ ہے.آئیے ان چودہ رہائشی کمروں کو دیکھتے ہیں جو کہ آپ کے گھر کے لیے بہترین ہیں.آپ ملائیشیا میں جہاں رہتے ہیں یی کوئی معنی نہیں رکھتا.اپنی حوصلہ افزائی کے لیے اپنی پسند کا انتخاب کریں.

1. کئی منزلوں والی عمارت میں گھر

BTO Dawson, Designer House Designer House Вітальня

ایک چھوٹا گھر ضروری نہیں کہ محدود ہو.یہ وضعدار رہائشی کمرہ صرف ایک کونہ ہے اس سجیلے گھر کا جو اسی(80) مربع میٹر پر ہے.ڈیزائن بہت آرام دہ اور عملی ہے اور کسی بھی اندرونی شہر کے گھر کے لیے بہترین ہے. یاد رہے چھت کا پنکھا گرم اور حبس کے دنوں کے لیے ہے

2 جدید روایت

Tropical Retreat | SEMI-DETACHED, Design Spirits Design Spirits Вітальня

یہ شاندار رہائشی کمرہ کلانگ کی بنیاد پر ماہر تعمیرات کا پیش کیا گیا اندرونی آرائش کا ڈیزائن کی پرجوشی اور سب کچھ شامل کیا گیا ہے جسکی ایک ملیشیائی گھر کو ضرورت ہوتی ہے.لکڑی کے شہتیر چھت کی ساخت میں دلکشی شامل کرتے ہیں خمیدہ فرنیچر مقامی کاریگروں کی نسلوں کو شردقانجل/احترام دیتا ہے. مجموعی طور پر اس کمرے کی ساخت/ڈھانچہ بے حد جدید اور مہنگا ہے.یہ کلانگ کے باشندوں کے لیے مکمل طور پر مخلوط ہے.

3. کم سے کم محنت و مشقت

MIESZKANIE POKAZOWE NA OŁTASZYNIE, Q2Design Q2Design Вітальня

اخلاقی اثر لیجئیے جاپان کے اصولوں کا جنکی بدولت آرائش کو کم سے کم اور الگ رکھا جا ئے.چمڑے بجری کی یہ دیوار بغیر کسی تیار اور بہت کھردری ہوتے ہوئے بھی نفیس صنعتی فضا قائم کرتی ہے.

4. ایک محل جو بادشاہ کے لیے بہترین ہے

Majestic Contemporary | BUNGALOW , Design Spirits Design Spirits Вітальня

ملیشیائی جانتے ہیں کہ کسطرح بڑا/امیر رہنا ہے اور یہ کلانگ/بڑا  گھر جو واقعی مغالبہ ہے خفیہ طور پر کسی بھی کم پزیرائی کا.چمکتی سفید دیواریں اور منھنی خمدار لکیریں/خطوط ایک روشن اور ہوادار جگہ بناتے ہیں جو کہ بڑی ذہانت سے روشن دو چھتی منزل کی شکل میں بنائی گئی ہے اور دیکھئیے ان نشستوں کی طرف جو کبھی بھی کم جگہ نہیں فراہم کریں گی جب گھر والے اور دوست تفریحی وقت گزاریں.

5. کارآمد اور خوش پوش

22평 좁은집 신혼집 홈스타일링 , homelatte homelatte Вітальня

یہ پرسکون مناسب خرچ والا رہائشی کمرہ یکساں طور پر مثالی طرز کا ہے طلباء اور خاندانوں کے لیے. غل غپاڑے کے بغیر یہ خوش پوش ہے اس میں تمام جدید اور نئی سہولیات اور نفیس بناوٹ ہے.

6. ایک مستقبل کا خواب

Ultramodern Loft | CONDOMINIUM, Design Spirits Design Spirits Вітальня

کیا آپ نے کبھی چاہا ہے کہ آپکے تصوری گھر میں غل غپاڑہ ہو.یہ کھلے منصوبے والا گھر اپکی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور  بہترین ڈیزائن جگہ بناتا ہے جس میں باورچی خانے اور کھانے کی میز کے لیے بھی جگہ ہوتی ہے

7. سرمئی رنگ کا سائیبان

homify Вітальня

غیر جانبدارانہ امتزاج ہمیشہ فیشن میں بڑی خبر رہے گا اور ملائیشیائی پیشہ ور نوجوان اس کورین رجحان سے فوری طور پر متاثر ہو رہے ہیں.سفید دیوار رنگریزی کو بنیاد فراہم کرتی ہے.  معیاری کپڑے رنگوں کی بناوٹ اور گہرے سرمئی رنگ جسکے ارد گرد سفید روشنی ہو کا انتخاب اس خوب صورت کمرے کو دلکش بنا دیتے ہیں.

8. روشنی کو اندر آنے دو

بے بی/بچے اگر آپ کو شاندار گھر مل گیا ہے تو اسکی بڑی کھڑکیوں کو  چادر یا بھاری پردون سے مت ڈھکیں.اسکی بجائے قدرتی روشنی کے اس بہترین ذریعے سے فائدہ اٹھائیں.خاص طور پر جب آپکا گھر شہری کئی منزلہ عمارت میں ہو.اپنی دیوار کے لیے زرد رنگ کا انتخاب کریں اور سادہ فرنیچر جو جگہ کو مزید روشن کر دے.

9.گہرے رنگ اعر جدیدیت کا رجحان

یہ صنعتی رہائشی کمرہ آپ کی سوچ سے کہیں زیادہ آسانی سے حاصل کیا جا سکتا ہے.دیوار پر وال پیپر لگائیں زرد رنگ کے ساتھ بجری ملائیں بغیر رنگ کی لکڑی اور شیلف سے فرش تک پودے کی بیل چاہئیے.اس بات کا یقین کر لیں کہ کمرے میں کافی قدرتی روشنی ہے اور آپکے لیے یہ اچھا ہو جائے گا.

10.کوریا سے متاثر اور ٹھنڈا

JacobsHaus, Cubus Projekt GmbH Cubus Projekt GmbH Вітальня

کم سلگ فرنیچر ، صاف دیوارں کے ساتھ اس کمرے  کا ڈیزائن بے ترتیبی پر انحصار کیے بغیر  ایک بہترین ڈیزائن پیش کرتا ہے۔ بابیکاری ذخیرہ اندوز دیکھیں۔

11.گھر کے اندر کی اور باہر والی لائن کی دھندلاہٹ

ایک خوب صورت بالکنی ہر ملیشیائی کا حق ہے.کوں نہ باہر کی جگہ کے اس حصے کو کمرے کی توسیع میں تبدیل کر دیا جائے. ایسا فرنیچر خریدیں جو ان اشیاء سے ملتا ہو جو پہلے سے آپ کے کمرے میں موجود ہیں اور اسے آرام دہ استقبال کے لیے پوشیدہ رکھیں.صرف یاد رہے کہ پانی نہ جانے والے کشنز  خریدنا نہ بھولیں دوسری صورت میںبرسات کا موسم آئے گا اور آپ کے کمرے کے باہر کا کمرہ برباد کر دے گا.

12. ایک پنکھ/پر کی طرح روشن

HOTEL CAL REIET – GUEST HOUSES, Bloomint design Bloomint design Вітальня

تما چیزیں سفید ہونا بہترین ہے رنگوں سے لبریز گھر ضروری نہیں ہے جب آپ کا کمرہ اسطرح پرسکون ہو .

13. نیویائی انداز ملیشیائی زندگی کے لیے

Clorofilia 2015, Clorofilia Clorofilia Вітальня

نیویائی انداز تمام دنیا میں مشہور ہے اور اسکا رجحان فیشن کے گرویدہ نوجوانوں میں بڑھ رہا ہے.آپ خود دیکھئیے دیوار پر ملی جلی تصویریں اور وسط صدی کا فرنیچر جس کے ساتھ حاری پودوں والے گملے ہیں اور مقامی فنکاروں کی تصاویر شامل ہیں.

14. ایک.مکمل پر تاثیر امتزاج

Cedar House The Chase Architecture Вітальня Підставки для телевізорів та шафи

یہ رہائشی کمرہ ہر لحاظ سے ویسا ہے جس کا خواب دیکھا جاتا ہے.سفید دیواریں روشن کی گئی ہیں دلکش روشنی سے اور آلیشان قالین جگہ کو نرم اور آرام دہ بنا دیتا ہے فرنیچر جدید ہے اور روشنی پنکھ کی طرح روایتی ملیشیائی اصولوں کے مطابق ہے.کیا یہ مثالی ملیشیائی رہائشی کمرے کا نمونہ ہو سکتا ہے. ہمیں یقینی طور پر ایسا لگتا ہے.

اگر آپ نے اس مضمون کو پسند کیا ہے تونفیس و نازک جاپانی گھروں کی پریرتا کا فن سیکھئیے.

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Останні статті