ایک کھڑکی والے باتھ روم کو روشن بنانے کے ۱۱ طریقے

Farheen Farheen
Scenery Tiles, Target Tiles Target Tiles Ванна кімната
Loading admin actions …

ایک اپارٹمنٹ میں رہنے کا مطلب ہے کہ کھڑکیوں کا غلط جگہ یا ادھر ادھر لگے ہونا۔ ایک کھڑکی اکثر باتھ روم میں پائی جاتی ہے جو کہ اس کو خاص بناتی ہے۔ کئی دفعہ یہ جگہیں بہت سست اور غیر مدعو لگتی ہیں۔ آپ خوش قسمت ہیں کہ اسکا علاج موجود ہے۔ ہم ایک کھڑکی والی ۱۲ مثالیں جمع کی ہیں اور ہم ان کے بارے میں بات کریں گے کہ کس طرح آپ اپنے کمرے کو شاندار اور پر کشش بنا سکتے ہیں۔اگر آپ متاثر ہونا چاہتے ہیں یا ویسے ہی دیکھنا چاہتے ہیں کہ یہ کیسا لگتے ہیں تو آئیے ان ۱۱ تصویروں کو دیکھیں۔

۱۔ایک دیوار دیوار میں شامل کریں

Paradise Target Tiles Ванна кімната Прикраса

اگر باتھ روم کی کھڑکی سے آپکو منظر سہی طرح نظر نہیں آتا، تو آپ ایک اور کیوں نہیں بنا لیتے ؟ یہ آپکی جگہ کو ایک خاص نقطہِ نظر دیں گے اور یہ حیران کن طور پر منفرد لگیں گے

                                                                         ۲۔پودے شامل کریں

ایک کھڑکی والے باتھ روم کو روشن کرنے کا ایک اور طریقہ یہ ہے کہ یہاں زندہ چیزیں لگا دی جائیں جیسے کہ پودے ۔۔  پودے کم توانائی والی اور سست جگہ میں زندگی پھونکنے کی مہارت رکھتے ہیں۔ سبزہ لگاتے ہوئے اس بات کا دھیاں رکھیں کہ یہ زیادہ دیر تک زندہ اور لہلہاتے رہیں۔

۳۔ شیشے ، شیشے اور ڈھیر سارے شیشے

Visite a nossa Alfama, não é em Lisboa, mas também tem cantos encantadores, Alfama Home Vintage Alfama Home Vintage Ванна кімната Прикраса

ایک کھڑکی والے کمرے میں شیشوں کی اہمیت پر جتنا بھی زور دیا جائے کم ہے۔ یہ صرف کمال نہیں لگتے بلکہ جگہ میں روشنی کا اضافہ بھی کرتے ہیں اور یہ روشنی کی عکاسی بھی کرتے ہیں

۴۔ ایک رومانوی ماحول بنائیں

The Old Post Office , A1 Lofts and Extensions A1 Lofts and Extensions Ванна кімната Ванни та душові

ایک کھڑکی والے باتھ روم میں مختلف اقسام کی خوبصورت فیٹنگ لگا کر اسکو رومانوی اور حسین بنائیں۔ جیسے کہ باتھ ٹب اور سنک وغیرہ

۵۔ ایک تیز رنگ کا انتخاب کریں

اپنی ایک کھڑکی سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کریں۔ یہ باتھ روم میں دیواروں پر چمکدار رنگ کر کہ کیا جاسکتا ہے جو ان بڑے بڑے شیشے سے ملتے ہیں

۶۔تعطیل والی روشنیاں لگائیں

Basement Bathroom Gullaksen Architects Ванна кімната

ایک چیز جو آپکو سمجھ لینی چاہیے وہ یہ ہے کہ آپ کے باتھ روم کو سیاہ نہیں لگنا چاہیے۔ تعطیل والی روشنیاں اس کے لیئے بہت اچھی رہیں گی، اور آسانی سے لگ بھی جائیں گیں۔ روشنیاں سیدھی نہیں ہونی چاہیں تاکہ جگہ میں بلا وجہ سایے کا گمان نا ہو، اسطرح آپ ماحول کا لطف اٹھا سکیں گے

۷۔ بناوٹ اور رنگوں پر کام کریں

Vivienda en Benicassim. Valencia, Egue y Seta Egue y Seta Ванна кімната

رنگوں اور بناوٹوں کا استعمال اکثر اس حقیقت کو چھپا لیتا ہے کہ آپکے باتھ روم کی ایک کھڑکی ہے۔ لکڑی کی دیواریں اسکی کچھ مثالیں ہیں۔

اور اگر آپکو اسکے متعلق کوئی معلومات چاہیں تو آپ ایک انٹیریئڑ ڈیزائنر سے رابطہ کر سکتے ہیں

۸۔ بیرونی اشیا کو اندر لے آئیں

Loft do DJ Renata Ratier - CASA COR MS 2014, Gabriela Pereira Gabriela Pereira Ванна кімната

تو کیا ہوا اگر آپ باہر کا نظارہ نہیں دیکھ سکتے آپ ساری وہ اشیا اندر بھی رکھ سکتے ہیں۔ جیسے کہ ہری دیواریں ، ماربل کے فرش اور بانس کا فرنیچر ۔۔۔۔

۹۔ شیشے کی دیواروں کا استعمال کریں

اپنے باتھ روم کی دیوار شیشے کی بنائیں یہ نا صرف اندورنی جگہ کو بڑھائے گی بلکہ اندورنی ڈیزائن میں ایک دلکشی پیدا کرتا ہے۔ یہ باتھ روم کی دیواروں پر بہت کمال لگتا ہے،اس سے باتھ روم بہت کھلا کھلا لگتا ہے

۱۰۔ زیادہ سے زیادہ آرٹ

Mozaiki z płytek, Deeco Deeco Ванна кімната

پورے باتھ روم میں آنکھوں کو بھانے والے تصویریں لگائیں اسطرح توجہ کھڑکی کی طرف نہیں جائَ گی

​۱۱۔پیٹرنز اور پرنٹ

ARTILHARIA UM, Lisboa, LAVRADIO DESIGN LAVRADIO DESIGN Ванна кімната

آخر کار ، ہمارا آخری نقطہ یہ کہ پیٹرن اور پینٹ پر دھیان دیں، مختلد اقسام کے وال پیپر اور ٹیٹوز کا استعمال کریں یہ آپ کےکمرے کو ایک الگ وضع بخشیں گے۔

کیا آپکو ان ڈیزائنز نے متاثر کیا؟ دیکھیں یہ آئیڈیا بک اپنے باتھ روم کو حسین بنانے کے ۱۰ آسان طریقے

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Останні статті