کراچی کے بہترین میزبان بننے کے ۷ طریقے

Shahtaj Shahtaj
Aero Audio and Entertainment, Symbol Audio Symbol Audio Медіа-зал
Loading admin actions …

اگر آپ کوئی دعوت رکھ رہے ہیں یا کوئی تقریب منعقد کر رہے ہیں، آپکی خواہش ہوگی کہ ہر چیز بہترین رہے اور دکھے۔ بغیر خود کو ناکامی کے لیے تیار کیے، یہ بات یاد رکھنا اچھی بات ہے کہ بےعیبی کا حصول ایک مشکل حُسْن شناسی ہے، کیونکہ تقریباً ہمیشہ اس کا انحصار ایک فرد پر ہوتا ہے۔ ہم سوچتے ہیں ایک بےعیب دعوت یا تقریب وہ ہوتی ہے جس میں ہر کوئی مطمئن، پر سکون اور اچھا وقت گزارنے کے لیے آزاد ہوں (آپ بھی!)

ایک مختصر منصوبہ بندی بہت بڑا فائدہ دیتی ہے، اور میزبان اور مہمان دونوں کے لیے پر سکون تقریب بنانے میں مدد کرتی ہے۔ آپکی آسانی کے لیے، ہم نے ۷ بہترین اقدامات اکھٹے کیے ہیں جو ہمارے خیال سے آپکو پرامن، مطمئن اور آپکی دعوت میں لطف اندوز ہونے کا احساس دلائینگے۔ کیا آپ کوئی تقریب، رقص یا سَر شام اجتماع منعقد کر رہے ہیں؟ ذیل میں ہمارے اشارے دیکھیں، اور بیٹھ کر، آرام کریں اور سکون سے اپنی تقریب میں لطف اٹھائیں!

۱ . اپنی روشنیوں سے موڈ اور ماحول بنائیں

GW's RESIDENCE, arctitudesign arctitudesign Вітальня

کیا آپ کبھی کسی دعوت میں گئے ہیں جو اپنے معیار پہ نہ اتری ہو؟ اکثروجہ بری منظم روشنی ہوتی ہے۔ منظم روشنی اپنی مطلوبہ گردوپیش اور ماحول بنانے کے آسان طریقوں میں سے ایک ہے، اور بِالْواسِطَہ روشنی، موم بتیاں اور ہلکی درخشانی کا انتخاب آپکی تقریب کو ایک اچھا آغاز دیگا۔

۲ . مہمانوں کے پہنچنے سے پہلے تیار کرلیں جو آپ کرسکتے ہیں

사랑스럽고 다정한 나의 보보뚜 [경주 괘릉리], 윤성하우징 윤성하우징 Кухня

چلیں، اب باورچی خانے میں چلتے ہیں۔ اگر آپ كھانا اور مشروبات پیش کرنے والے ہیں، تو ایک دن لگا کر سب کچھ تیار کرلیں۔ مختلف نمکین ایک دن پہلے سے بنائے جا سکتے ہیں، آپکا دعوت کے دن کا وقت بچاتے ہوئے، اور آپکی کشیدگی کو کم کرتے ہوئے۔

۳ . پر جوش موسیقی

Aero Audio and Entertainment, Symbol Audio Symbol Audio Медіа-зал Електроніка

پیشہ وروں کو پتہ ہے کیسے موڈ اور ماحول بنانا ہے، اور اب آپکو بھی! موسیقی موڈ بنانے کے لیے اہم ہوتی ہے بالکل آپکے روشنیوں کے انتخاب کی طرح۔ اپنی موسیقی کے انتخاب پر دھیان دیں اور کچھ ایسا منتخب کریں جو آپکا من چاہا احساس اور ماحول تخلیق کرے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ اک پر شور، جوشیلہ جشن منعقد کر رہے ہیں، تو راک، پاپ یا الیکٹرونک موسیقی منتخب کریں۔ کچھ مدھم ماحول کے لیے، لوک راگ چنیں یا پر سکون گھر۔

۴ . اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہر ایک کی مصروفیات کے لیے کچھ نہ کچھ موجود ہو

homify Їдальня Залізо / сталь Таблиці

ہر ایک کو مصروف رکھنا یقینا چیزوں کو دلچسپ اور لوگوں کو بوریت سے بچائے رکھتا ہے۔ تمام مہمانوں کا ایک دوسرے سے تعارف کرانا یقینی بنائیں، ساتھ ہی انہیں بات چیت کا آغاز کرنے کے لیے کافی موضوع دے دیں۔

۵ . اپنی میز کو اسٹائل اور نفاست سے تیار کریں

Sophie Allport Hare Table Setting Sophie Allport Їдальня бавовна Червоний Аксесуари та прикраси

اگر آپ رات کے کھانے کی دعوت منعقد کر رہے ہیں، تو آپ جانتے ہوں گے کہ کھانے کی میز کی ترتیب سے بہت فرق پڑتا ہے۔ بہترین میزبان ہونے کے لیے، آپکو ایک بہترین سجے ہوئے میز کی ضرورت ہے، اور اس کا مطلب دست مال، کوسٹرز، میزپوش اور دسترخوان کا مساوی ہونا ہے۔

۶ . سادگی اور کفایت شعاری سے سجائیں

Power of Nature Pixers Вітальня poster,posters,wall decor,wall decor

اپنی تقریب کے لیے سجاوٹ کرنا آپکی میزبانی کے درجے کو یقیناََ بڑھا دیگا، لیکن اکثر مہنگے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ البتہ، آپ با آسانی اپنی سجاوٹ کو سادہ اور سستے طور پر بہتر بنا سکتے ہیں۔ تخلیقی بنیں، کچھ بڑی تصویریں پرنٹ کریں، اور خود کرنے والے پر لطف ویکاینڈ کے ساتھ مصروف ہوجائیں۔

۷ . سب کے لیے مناسب نشستوں کی موجودگی یقینی بنائیں

میزبان ہوتے ہوئے جو سب سے بدترین کام آپ کرسکتی ہیں وہ ہے کہ آپکے مہمان بیٹھنے کے خواہش مند ہوں اور آپکے پاس بہت کم کرسیاں ہوں۔ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ آپکے پاس سب کے لیے مناسب جگہ ہو، اور اگر ضرورت ہو تو کچھ اضافی تہہ ہونے والی نشستیں خرید لیں! 

آپ پڑھتے رہنا چاہتے ہیں؟ ہمیں لگتا ہے آپکو یہ اچھا لگےگا: ۱۳ خوبصورت لیکن سستے خواب گاہ کے ڈیزائن نقل کرنے کے لیے

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Останні статті