آپ کے بیڈ روم سے ملحقہ باتھ روم کے 7 آئیڈیاز

Namra Farman Namra Farman
Ristrutturazione di un appartamento in Sicilia, Salvo Lombardo Architetto Salvo Lombardo Architetto Спальня
Loading admin actions …

بیڈ روماور باتھ روم دونوں ھی گھر کی خاص جگہیں ہیں ۔ نہ صرف آپکی اپنی تنہائی ، حسن میں آپکی پرائیویسی کے ساتھ آرام کر سکتے ہیں ، دن کا تمام اسٹریس نکال باہرکر سکتے ہیں۔ یہ ایسی جگہیں ہیں جہاں آپ اپنی مرضی کے مطابق سجاوٹ کر سکتے ہیں جو آپ کے مزاج کی عکاسی کرے۔

بہت سے گھروں میں علحیدہ باتھ روم ہوتے ہیں ۔ لیکن یہ آپ کے بیڈ روم کو ایک اور فائدہ بھی دیتا ہے۔سو آج ہم خوبصورت بیڈ روم سے ملحقہ باتھ روم کے ۷ آئیڈیازدینگے جو کہ آپ کا دمنکال دینگے۔ چلیے دیکھتے ہیں ۔۔۔

1۔ پر تعیش اور خوبصورت

Interior design "Hotel Abruzzi" - Roma, Arch. Lamberto Grutter Arch. Lamberto Grutter Спальня

کتنا خوبصورت ، کشادہ بیڈ روم ہے! لکڑی کا فرش اور سفید چھت آرام دہ رنگ کا احساس جو کہ خوبصورتی سے سفید رنگ کی برتری ظاہر کر رہا ہے ۔متوازن کلر اسکیم ، خوبصورت کپڑے سے ایک پر تعیش احساس کے لیے مزید دلچسپ بنا تا ہے۔سائیڈ پر موجودباتھ روم ایک جدید اور اسٹائلش سجاوٹ کا نظارہ دیتا ہے۔

2- زنگ کی سی خوبصورتی

لکڑی ایک نرم اور گرم منظر کے لیے حیران کن مٹیریل ہے۔بڑا گلدان سجاوٹی شاخوں کے ساتھ منفرد لگ رہا ہے اور آرام دہ گہرابیڈ شاندار لگ رہا ہے۔قدرت سے متاثر ماحول جو کہ چالاکی سے عصر حاضرکے باتھ روم  کے ساتھ ایکدلچسپ، جدید اور متوازن احساس دیتا ہے۔

3۔ ایک لکڑی کا عجوبہ

یہاں  زنگ اور جدید اسٹائل کا ایک اورملاپ ہے۔لکڑی اور ٹھوس لکڑی کا نمایاں امتزاج آنکھوں کو لبھانے والا ہے اور ڈیزائنربیڈ کی شکل میں رنگوں کے احساس کو مزید دلچسپ بنا تا ہے۔یہ باتھ روم ایک خوبصورت سفید پینل کے ساتھ الگ کیا گیا ہے۔

4۔خوبصورت اور کول

Colleverde_minimal design, EF_Archidesign EF_Archidesign Спальня

ایک چلتا ہوا سفید اور گرے تھیم ایک کول اور جدید لک کے لیے آئیڈیل ہے۔ سرخ کا ٹچ اس کی سجاوٹ میں جان ڈال دیتا ہے۔ جبکہ بیڈ روم کی دیوار پر جدید آرٹ کا کام  اورسائیڈ شیلف اسے ایک روایتی ٹچ دیتی ہیں ۔ باتھ روم کا قالین ایک نمایاںاحساس دے رہا ہے۔اور اسٹائلشعصرحاضر کے روشنی کے اسٹائل کی بات ہی الگ ہے۔

5۔پر تعیش اسٹائل

Residenza Privata A.P. - Marina di Pietrasanta, Zeno Pucci+Architects Zeno Pucci+Architects Спальня

اس کمبائنڈباتھ روم اور بیڈ روم کا امیر احساس دم بخود کرنے والا ہے۔ سفید اور کالی اشکال جو کہ کلاسک اور ساتھ کے ساتھ جدیدعناصرسے ایک نفیس جگہ بنادیتے ہیں ۔

6۔جدید چھوٹی جگہ

homify Спальня

سفید اور گرے کی چھوٹی سجاوٹ ، لکڑی کے فرش کی گرمائش کے ساتھ، کارآمد اور زبردست لگ رہی ہے۔روایتی عناصر جیسا کہ پیچھے کی روشنی ،شیشے کے دروازے اور اسٹائلش باتھ ٹب بڑی مقدار میں کشش کو شامل کردیتا ہے۔

7۔ اسٹائلش سادگی

تھوڑازیادہ ہوتا ہے، کتنا اچھا ہوتا ہے!لکڑی کی سجاوٹ اسٹائلش لائٹنگ، آرام دہ بیڈ اور متحرک آرام کرسی ، اور اسکے ساتھ باتھ روم کے، ہم آہنگ خوبصورت فرنیچر جو کی اس ایریا کو ایک خوش آئند دیوان خانہ کی شکل دیتا ہے۔بیڈ کے پیچھے،باتھ روم خوبصورتی سے چھپا ہواہے جو کمرے میں چارم کا اضافہ کرتا ہے۔

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Останні статті