ایک حسین گھر کے 11 تصویریں.

Hamna – Homify Hamna – Homify
homify
Loading admin actions …

کراچی میں موجود یہ گھر جدید انداز اور کلاسیک طرز پر بنا ہوا ہے۔ گھر کا رہائشی حصہ اور دو گاڑیوں کی جگہ والا ڈھکا ہوا پورچ مل کر ایک یونٹ کا انداز دیتے ہیں۔ بڑے شیشوں اور حسین اسٹائل سے بنا ہوا یہ گھر دیکھنے والے کو مبہوت کر دیتا ہے۔ نچلی منزل پر گیراج، باورچی خانہ، غسل خانہ ، دیوان خانہ اور بڑا ہال موجود ہے۔ اس کے علاوہ ادھر کھانے کا کمرہ اور زیبائش کا کمرہ بھی نچلے حصے میں ہی بنایا گیا ہے۔

اس پورے گھر میں تین خوابگاہیں، ہال، کپڑے دھونے کے لیے الگ جگہ اور انیکسی بھی موجود ہے۔

آپ بھی اس گھر کا ضرور تصویری دورہ کریں اور ہمیں بتائیں کہ آپ کو یہ کیسا لگا۔

مکمل حجم:   7.65 m / 152.51 m² (اونچائی /رقبہ)

www.archon.pl/projekty-domow/projekt-dom-w-tawulach-g2-m65e217b3338d8 

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Останні статті