خوبصورت خوابگاہ بنانا اتنا آسان نہیں جتنا لوگ سوچتے ہیں۔ ایک بھی فرنیچر کا غلط ٹکڑا یا پھر بستر پر بجھائی گئی غلط انداز کی چادر آپ کی ساری محنت ضائع کر دیتی ہے۔ لیکن ہمیں ایک بات کا پتہ ہے جو شرطیہ آپ کی خوابگاہ کو دلکش بنا دے گی۔
آپ بےشک کسی بھی اندرونی آرائش کے ماہر سے پوچھ لیں، وہ آپ کو ایک خوابگاہ کی آرائش کے وقت بستر کے ہیڈبورڈ پر دھیان دینا کتنا اہم ہوتا ہے۔ اگر آپ کو اس سلسلے میں انتخاب میں مسئلہ ہے تو ہم آج آپ کے لیے بہت سے منفرد انداز لے کر آۓ ہیں جو آپ کے لیے بہت مدد گار ثابت ہوں گے۔
چلیں پھر نیچے دیکھتے جائیں۔۔۔