ایک چھوٹا گھر مصوبہ بندی کے ساتھ

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
сучасний by homify, Сучасний
Loading admin actions …

اگر آپ جدید،شاندار،کشادہ اور نظر کو خوش کر دینے والے  گھر کا خواب دیکھ رہے ہیں یہ بڑھتے ہوئے خاندان اور فعال زندگی دونوں کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں۔ پھر آج کا دن آپ کے لیے خوش قسمت ہو سکتا ہے۔ ہاں آج ہومی۔فائی  تین سو ساٹھ  کی ایک جدید سپر  تخلیق پر اپنی (HOMEKONCEPT) کی  پیشہ ورانہ ٹیم کے ذریعے روشنی ڈالتا ہے کراکو کے ماہرین آرکیٹکٹ۔ ان کے منصوبے مزکورہ بالاخانوں میں سے سب کو نشان لگانے(ٹک کرنے) کا انتظام ہے اور ایک معاصر سٹائل کے ساتھ کرتا ہے اور اس گھر کو اکیسویں صدی کا مثالی ٹھکانہ بنا دیتا ہے۔اس سے زیادہ کیا ہے۔انھوں نے ان میں فرش کے منصوبے شامل کیے ہیں جس کا مطلب ہے کہ آپ کاپی کر سکتے ہیں اگر یہ مخصوص ترکیب آپ کے خوابوں کے گھر کے مطابق ہے۔دیکھ بھال کے لیے ایک نظر ڈالیے۔

1۔ نفیس بناوٹ

сучасний by homify, Сучасний

دو منزلہ گھر کے اگواڑ پر خاص غور وفکر کیا جاتا ہے لیکن بور ہونے میں اسکی غلطی نہیں کیونکہ جو تفصیل یہاں بتائی گئی ہے زیادہ دلچسپ  ہیں مزید وضاحت کریں گے۔ پہلی چیز جو ہماری آنکھ کو متوجہ کرتی ہے وہ صاف لکڑی کا پینل ہے جس کی رنگت بھوری ہےجو مخصوص حصہ جس میں گیراج کا دروازہ بھی شامل ہے کی  زینت بنا ہوا ہے۔ انھوں نے صرف کامل بناوٹسامل نہیں کی۔ہمیں کچھ اور دریافت کرنا چاہئیے

2۔ ایک طرف نقطہ نظر

сучасний by homify, Сучасний

گھر کی تعمیر کے ہندسی اثر سے قطع نظر ہم اپنا افضل نقطہ کیسے بدل سکتے ہیں جو اسکی چکا چوند کو جاری رکھ سکے۔۔سامنے والا نفیس باغ بھی گھر کی دلکشی کی تکمیل کرتا ہے۔

3۔ متوجہ کرنے والی داخلی آرائش

یہ دیکھنے کا وقت ہے کہ اب اس کے اندر کیا پیشکش ہے۔رہائشی کمرے کے ساتھ کھانے کی میز متصل ہے دونوں اس لکڑی کے بنے فرش جو چمکدار سفید ٹائلز سے گھرا ہوا ہے جو کہ بہت نفیس اثر رکھتا ہے۔ ایک ہی رنگ کا سب کچھ کمرے میں ایک دوسرے کے ساتھ شاندار روشنی کے ساتھ بہترین احساس دیتا ہے اور بالکل کوئی اونچی چھت کا کونا  جو کہ ڈرامائی اسکائی لائٹس دلکش لگ رہی ہیں۔ آرائش کے لحاظ داخلی آرائش کا ڈیزائینر کم سے کم کی تجویز کی پیروی کرتے ہیں کہ صرف ضرورت کی اشیاء ہوں اور مٹھی بھر آرائشی اشیاء ہوں۔

4۔ کھانے کی میز کا انداز

گھر کے سماجی ماحول کو بڑھانے کے لیے یہ طریقہ آگ کی طرح کام کرتا ہے۔کھانے کی ضمنی چیزوں سے زیادہ ہے پس منظر میں ایک جدید کھانے کی جگہ ہے جو کچن سے منسلک ہے۔ پاس زاویے سے سکائی لائٹس پر نظر یقینی طور پر تازہ قدرتی لائیٹنگ کی کثرت متعارف کروانے میں مدد کرتی ہے

5۔ صاف ستھرا باورچی خانہ/کچن

اگر آپ خود کو سادہ سمجھتے ہیں تو اس کچن سے آپ کا گزارہ ہو سکتا ہے۔مضبوط بنیاد،ہلکا رنگ و روغن  اور صفائی اس کونے کو صاف بناتا ہے جو کہ یقینی طور پر اس قابل لگتی ہےکہ سب سے زیادہ تجربہ کار شیف کو مصروف رکھ سکے۔ اور ہم صرف گملوں میں لگے تازہ سبز پودوں کو پسند کرتے ہیںجو کہ ایک طویل راستہ ہےنہ صرف اندرونی آرائش کو ترو تازہ کرنے کا بلکہ یہ غیر جانبدار رنگوں میں بھی قدرتی جھلک پیدا کر دیتا ہے۔

6۔ منزل کی منصوبہ بندی/بنیادی درجہ

сучасний by homify, Сучасний

گرائونڈ فلور کا فرش ایک سو چونسٹھ اشاریہ نو(164.9) اور اس میں تین بیڈ رومز،ایک لانڈری روم(کپڑوں کی دھلائی) رہنے اور کھانے کا کمرہ، اسکے علاوہ باورچی خانہ،گیراج اور پچھلی طرف درمیان میں چھت ہے۔ یہ بڑھتے ہوئے خاندان کے لیے مناسب جگہ سے زیادہ ہے۔ کیا آپ کو نہیں لگتا؟؟

7۔ منزل کی منصوبہ بندی سب سے اوپر کی سطح

сучасний by homify, Сучасний

دوسری منزل کا مجموعی حجم ایک سو چوالیس اشاریہ نو(144.9) ہے۔ یہ حصہ تین بیڈ رومز دو باتھ رومز اور ایک تفریحی حصہ پر مشتمل ہے اور ہم بالکنی جو کہ سامنے سے نظر آتی ہے(جو کہ گیراج کے اوپر واقع ہے)  اس تک رسائی بیڈ رومز کے رستے سے بھی ہے۔ ہم سوچتے ہیں کہ یہ ایک کامل خاندان کے لیے مکمل گھر کی تصویر ہے۔ اب کچھ مختلف آپ کے لیے۔ایک تصوراتی گھر پہاڑی پرایک تصوراتی گھر پہاڑی پر۔

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Останні статті