اسلام آباد میں موجود 15 گھروں کی تصاویر | homify | homify
Error: Cannot find module './CookieBanner' at eval (webpack:///./app/assets/javascripts/webpack/react-components_lazy_^\.\/.*$_namespace_object?:3566:12) at at process._tickCallback (internal/process/next_tick.js:189:7) at Function.Module.runMain (module.js:696:11) at startup (bootstrap_node.js:204:16) at bootstrap_node.js:625:3

اسلام آباد میں موجود 15 گھروں کی تصاویر

Hamna – Homify Hamna – Homify
скандинавський  by Savio and Rupa Interior Concepts , Скандинавський
Loading admin actions …

اسلام آباد جیسے خوبصورت علاقے میں اگر آپ گھر کے مالک ہیں تو یہ تو بہت ہی زبردست اور خوش نصیبی کی بات ہے۔ یقیناً یہ بہت سے لوگوں کا خواب ہو گا۔ اگر آپ میں سے کوئی اپنے اس خواب کی تعبیر چاہتا ہے تو آئیں ہم آپ کی اس سلسے میں کچھ مدد کریں۔

1- ایک چھوٹا گھر جس کی خوبصورتی اس کی سادگی میں ہے۔

by de square Сучасний

2۔ قدیم اور جدید انداز سے مل کر بنا ایک حسین گھر۔

by de square Сучасний

3۔ کلاسیک طرز پر بنا خوبصورت اور منفرد گھر

by de square Рустiк

4۔ کونے کا گھر۔ دو کونوں کے دو مختلف انداز کے ساتھ۔

5۔ ایک پر تعیش اور جدید گھر

6۔ سادہ انداز اور متضاد رنگوں کا حامل ایک حسین 4 منزلہ گھر۔

7۔ سادہ مگر خوبصورت۔

8۔ سیاہ، سفید اور سرمئی، جدید ترین انداز۔

9۔ درمیانے بجٹ کے ساتھ تعمیر شدہ دو منزلہ گھر۔

10۔ پتھروں والی دیوار سے بنا مختلف تہوں والا گھر۔

by homify

11۔ منفرد اور اعلا ذوق رکھنے والوں کے لیے۔

12۔ چھوٹے آنگن کے ساتھ ایک پیارا سا گھر۔

by homify Сучасний

13۔ جدید اور منفرد۔

14۔ سادگی مگر جدت۔

15۔ لکڑی، شیشے اور سیمنٹ سے بنا ایک شاہکار۔

by studio XS Сучасний

ان 15 کے 15 گھروں کے انداز ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ امید ہے کہ ان گھروں کے انداز دیکھ کر آپ کے ذہن میں اپنے خوابوں جیسے گھر کا خاکہ واضح ہو گیا ہو گا۔

مزید تصاویر کے لیے اس آئیڈیا بک کو بھی دیکھیں۔

by Casas inHAUS Сучасний

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Відкрийте для себе натхнення!