آج کی آئیڈیا بک میں ہم آپ کو داخلی اہداریوں اور گزگاہوں کی سجاوٹ کی 22 مثالیں دکھائیں گے۔ عبوری جگہیں جیسا کہ سیڑھیاں، راہداریاں اور گزر گاہیں آرائش کے وقت فراموش کر دی جاتی ہیں جو کہ نہایت افسوس ناک بات ہے۔ یہ جگہیں گھر کی خوبصورتی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ Gutman + Lehrer Arquitectas جیسے بے مثال ماہرین جانتے ہیں کہ ان جگہوں کو کس طرح خوبصورتی کے ساتھ سجایا جا سکتا ہے۔
ہم نہیں چاہتے کہ آپ بھی ان جگہوں کو گھر کی آرائش کے وقت بھول جائیں اس لیے ہم نے آپ کے لیے یہ 22 مثالیں اکٹھی کی ہیں جن کے استعمال سے آپ کے اچھے ذوق کی نشاندہی ہو گی
گزر گاہوں کی سجاوٹ کے یہ انداز بھی ضرور دیکھیں۔